جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر ریکارڈ بارہواں مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا، عالمی نمبر ایک جوکووچ کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کا شکار ہو گئے تھے۔مونٹے کارلو کے فائنل میں نمبر ٹو رافیل نڈال اور ارجنٹائن کے گائیڈو پیلا مد مقابل ہوئے، غیر معروف کھلاڑی نے سپینش سٹار کو

ٹف ٹائم دیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال لمبے بریک پوائنٹ پر فتح حاصل کر کے ریکارڈ بارہویں بار چمپئن بن گئے اس سے پہلے کلے کورٹ کے ماسٹر نواک جوکووچ کو غیر معروف روسی کھلاڑی ڈینائل میڈیویڈف سے اپ سیٹ شکست توجہ کا مرکز بنی تھی۔ نمبر ون کھلاڑی جوکووچ کی ہار سے پرستار بھی دل ہار گئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…