پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جعلی اکاؤنٹس کے پیسوں سے شہباز شریف نے ایک خاتون کو گھر خرید کر دیا تھا یہ رقم کہاں کہاں خرچ کی گئی ، معروف صحافی نےحیرت انگیز انکشافات کردیئے

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نےشہباز شریف سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار راحت نے انکشاف کیا ہے کہ تہمینہ درانی کا گھر ٹیکسلاسے کچھ دورہےجو ایک محل کی شکل اختیار کر چکا ہے یہ گھر جعلی پیسوں سے خریدا گیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا یہ نیب ذرائع کا دعوی ہے بلکہ نیب نے بہت سارے معاملات کو اپنے سرکاری کاغذات میں لکھ لیا ہے ایسے لوگ بھی جن سے رابطہ کیا تو وہ وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ منی لاندرنگ کا نیٹ ورک اب منظر عام پر آگیا ہے ۔ٹافی بٹ ہو یا پھر ایان علی سہولت کار کے طور پر سامنے آگئے ہیں ۔ حمزہ شہباز شریف جو نیب کو تڑیاں لگا رہے ہیں ان کے پیچھے یہی وجہ تمام ثبوت نیب کے ہاتھ لگ چکے ہیں ۔ واضح رہے کہ سندھ اور پنجاب سمیت ملک میں روپوش منی لانڈرنگ کے بڑے بڑے نیٹ ورک سامنے آگئے ہیں ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے اہم ثبوت نیب کے ہاتھ لگ چکے ہیں ۔جس کی روشی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے ۔ معروف صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دورے حکومت میں منی لانڈرنگ تحت 85 ارب کے غیر قانونی اثاثے بنائے گئے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…