جمعرات‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کافیصلہ، سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن )صوبے کے 25اضلاع کے پرائمری سکولوں کے لئے 12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے سفارشات محکمہ خزانہ کوا رسال کردی ہے اضافی آسامیوں پر محکمہ خزانہ کے منظوری کے بعد پشاور کے 548آسامیوں پر ، چارسدہ کے 631، مردان کے 793، نوشہرہ کے 459، سوات کے 663، کوہاٹ کے 414، ابیٹ آباد کے 435، بنوں کے 438، بٹگرام

کے 400، بونیر کے 378، چترال کے 184، ڈی آئی خان کے 671، دیر بالا کے 790، دیر لوئر کے 817، ہنگو کے 204، ہری پور کے 437، کرک کے 448، کوہستان کے 403، لکی مروت کے 551، مالاکنڈ کے 345، مانسہرہ کے 665، شانگلہ کے 447، صوابی کے 400، ٹانک کے 202، طور غر کے 153، اضافی آسامیاں شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…