جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ،اب صارفین بھی کمپنی کو بجلی فروخت کرسکیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) نیپرا نے بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سولر انرجی بنانے اور فروخت کرنے کے لیے لائسنس دینا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب صارفین گھریلو، صنعتوں یا کمرشل مقامات پر سولر پاور کے لائسنس لے سکتے ہیں اور نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی بنا کر استعمال اور فروخت بھی کر سکتے ہیں۔ نیٹ میٹرنگ کے تحت نیپرا اب تک سولر پاور کے 82 لائسنس جاری کر چکا ہے۔لائسنس کے حصول کیلئے

صارفین کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنیوں کو درخواست دینا پڑے گی۔ یہ کمپنیاں درخواست دینے والے صارفین کے گھر، دکان یا صنعت کا دورہ کر کے تحقیق کرینگی کہ کتنی سولر انرجی وہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے؟ سب کچھ طے پا جانے کے بعد نیپرا لائسنس جاری کر دیگی۔اگر سولر پینل سے ساڑھے سات سو یونٹ پیدا ہو رہے ہیں اور گھر کا استعمال 5 سو یونٹ ہے تو بقایا ڈھائی سو یونٹ بجلی ترسیل کرنے والی کمپنی آپ سے خرید لے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…