منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کے درمیان اختلافات کا ڈراپ سین،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹاکر کیپٹن ریٹائرڈ حسن کو عہدے کا چارج سونپ دیا ہے ۔ جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر )حسن کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ارشد خان کو ایم ڈی پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایم ڈی کی تقرری کیلئے

42 درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور نئے ایم ڈی کیلئے مروجہ طریقہ کار پر عمل کیا گیا۔یاد رہے کہ کیپٹن (ر )حسن کو ارشد خان سے پہلے بھی ایم ڈی کا اضافی چارچ سونپا گیا تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے تھے اور دونوں نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…