اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خود کوایف آئی اے افسر ظاہر کر کے بس ہوسٹس کو تنگ کرنیوالا کون نکلا؟حقیقت سامنے آنےپر سخت سزا سنا دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (سی پی پی )خود کو ایف آئی اے افسر ظاہر کرکے بس ہوسٹس سے بد تمیزی کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ موٹر وے پولیس نے بس ہوسٹس کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا۔ملزم محمد ندیم نے 7 اپریل کو لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹر وے پر بس ہوسٹس سے بدتمیزی کی تھی۔

تحقیقات پر بدتمیزی کرنے والا شخص گیس کمپنی کا انجینئر نکلا۔ ملزم کیخلاف جھوٹی شناخت اور دھمکیاں دینے پر شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ موٹروے پولیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے بس ہوسٹس کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا ہے۔تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے واقعے کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…