منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

فٹبال چیمپئنز لیگ : بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0۔1 سے شکست دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

بارسلونا (این این آئی)فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا، شاء کے اون گول نے میسی کی ٹیم بارسلونا کو فتح دلا دی۔فٹبال چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور آئیکس کا زوردار

مقابلہ ہوا، کرسٹیانو رونالڈو نے ہوا میں اچھلتے ہوئے ہیڈر سے کمال گول کر کے سب کو حیران کر دیا جس سے میچ 1۔1 سے برابر ہو گیا، اس طرح لیگ میں رونالڈو کے ریکارڈ 125 گول مکمل ہو گئے۔کوارٹر فائنل فرسٹ لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا کے درمیان بھی زبردست مقابلہ ہوا۔ بارہویں منٹ میں شاء کی غلطی بارسلونا کے کام آئی اور میسی کی ٹیم کو 0۔1 سے فتح مل گئی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…