جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اپنے آپ کو ایف آئی اے افسر کہنے والے مسافر کا بس ہوسٹس سے بدتمیزی کا معاملہ ، غفلت برتنے پر پولیس اہلکاروں کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ  دنوں لاہور سے اسلام آباد بذریعہ موٹروے آنے والی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس میں موجود مسافر کی جانب سے خاتون بس ہوسٹس کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔اپنے آپ کو ایف آئی اے کا اہلکار بتانے والے مسافر نے خاتون بس ہوسٹس سے پانی طلب کیا تاہم بعد ازاں کسی بات پر بھڑک اٹھا تھا اور خاتون کو نازیبا الفاظ میں دھمکیاں دینے لگا۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری سے اس واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔جب کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔مذکورہ کمیٹی اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد رپورٹ اعلیٰ حکام کو جمع کروائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…