ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

اراکین اسمبلی نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے افسوسناک طرز عمل اختیارکرلیا،مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی ’’چوری‘‘ پکڑی گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)اراکین اسمبلی نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے چوری شدہ بزنس اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرانا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے تیزاب گردی کے حوالے سے جمع کرایا گیا بل کاپی پیسٹ نکلا۔مسلم لیگ ن کی رکن نے قومی اسمبلی کے بل میں معمولی ردوبدل کرکے اپنے نام سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا۔

تیزاب گردی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں 2017 میں قانون سازی کی جاچکی ہے۔2017 میں ن لیگ کی ماروی میمن، کپٹن ر محمد صفدر، اور مخدوم خسرو بختیار سمیت دیگر ارکان کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں زیر التواء ہے۔حنا پرویز بٹ نے بل پنجاب اسمبلی میں اپنے نجی مشیر برائے پارلیمانی امور کے مشورے پر جمع کرایا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…