بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

معروف ماڈل کولاہور میں مبینہ طور پر قتل کردیاگیا،ملزمان بیہوشی کی حالت میں ہسپتال چھوڑ کر بھاگ گئے ،افسوسناک انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (ا ین این آئی) کراچی سے تعلق رکھنے والی 22سالہ ماڈل اقراء سعید کو لاہور میں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ، تین روز قبل تین ملزمان اقرار کو ہسپتال چھوڑ کر بھاگ گئے تھے جن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کراچی کی ماڈل اقراء کو تین ملزمان تین روزہ قبل بیہوشی کی حالت میں گلشن راوی سے

لائے اور ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق اقرا سعید کی ہلاکت نشہ آوور چیز کی زیادتی سے ہوئی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ پولیس نے ماڈل اقرا کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا ۔ ملزمان میں عثمان، حسن بٹ، آور عمر رضا بٹ شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…