جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے کی گرفتاری کے خواب بکھر گئے،بڑی شکست،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

لندن/اسلام آباد (آن لائن) انٹر پول نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق 11 صفحات پر مشتمل فیصلے میں انٹر پول نے مؤقف اختیار

کیا ہے کہ الزامات سے متعلق پاکستانی حکام نے قابل اعتبار شواہد جمع نہیں کرائے اس لیے حسین نواز کے ریڈ وارنٹ جاری نہیں کیے جا سکتے۔ واضح رہے کہ حسین نواز شریف پاناما کیس میں نامزد تھے اور احتساب عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…