جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نیب کا ایک اورقیدی سول اسپتال میں انتقال کرگیا،جاں بحق ہونیوالا کس اہم ادارے کا اعلیٰ افسر تھا اور کس جرم میں گرفتار کیاگیاتھا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)نیب کا قیدی ہفتہ کی صبح کراچی کے سول اسپتال میں انتقال کرگیا۔ نیب ذرائع کے مطابق محمد ناصر 4 دن سے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی محمد ناصر سینٹرل جیل میں 2015 سے عدالتی ریمانڈ پر قید تھا۔ محمد ناصر کے خلاف نیب کورٹ نمبر 2 میں تین ریفرنس

زیر سماعت تھے۔جیل ذرائع نے بتایاکہ قیدی محمد ناصر کو 28مارچ کو سول اسپتال کی ایمرجنسی میں شفٹ کیا گیا تھا اور اسے لیور انفیکشن تھا۔دوسری جانب نیب ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کے ڈی اے کا ایڈیشنل ڈائریکٹر شفٹنگ آف لینڈ تھا اور اسے زمینوں میں خرد برد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…