منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اندھی گولی کا شکار

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے اور انہیں زخمی حالت میں سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی لاہور

کے رہنماعابد حسین صدیقی اپنی رہائش گاہ کے باہر کھڑے تھے اچانک اندھی گولی اُن کے سر پر آ کر لگی جسے سے وہ زخمی ہو گئے ۔انہیں زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے سر سے بلٹ نکال دی گئی ۔اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…