جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کے گھر پر نیب کا چھاپے کو کس چیز سے جوڑ دیا بلاول بھٹو زر داری نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے گھر پر نیب کے چھاپے کو غیرجمہوری قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی احتساب کے نام پر آمرانہ طرز انتقام کی مخالف ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں

انہوں نے کہاکہ قائدحزب اختلاف شہبازشریف کے گھر پر نیب کا چھاپہ قابل مذمت ہے۔بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی احتساب کے خلاف بالکل نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی احتساب کے نام پر آمرانہ طرز انتقام کی مخالف ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…