دوشنبے (نیوزڈیسک)پاکستان نے کسی بھی انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلی بار فئیر پلے ایوارڈ جیت لیا۔تاجکستان کے شہر دو شنبے میں ہونے والے اے ایف سی انڈر فورٹین فیسٹیول میں قومی ٹیم دوسرے راو نڈ تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔ پاکستانی ٹیم نے تین میچ کھیلے جس میں دو جیتے اور ایک میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تمام ٹیموں کے مقابلے میں پاکستان انڈر فورٹین ٹیم کو کم یلو کارڈز اور مثالی ڈسپلن کی بنیاد پر فئیر پلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ پہلا موقعہ ہے جب پاکستان نے کسی بھی انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں فئیر پلے ایوارڈ حاصل کیا۔ قومی ٹیم کل دو شنبے سے لاہور پہنچے گی
کسی بھی انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی بار بڑی کامیابی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
اصفہان میں دو دن
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
’’ افسران بالا نے غلام مرتضیٰ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا، اس پر ہلکا پھلکا تشدد کیا تھا ‘‘ ایس ایچ او...
-
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
-
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق،بینائی کیوں متاثر ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئ...
-
گھر بیٹھے شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے 5 ٹریفک چالان پہنچ گئے، زندگی ہی الٹ گئی
-
راولپنڈی، مری روڈ پر چلتی جیپ میں اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر گرفتار
-
ملک کے مختلف حصوں میں 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان
-
اورنج لائن میٹرو بس پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا انوکھا کارنامہ، پہلی بار تمام 10 وکٹیں اسپنرز کے نام















































