اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشیاء سے تعلق رکھنے والے 30 سال سے کم عمر باصلاحیت اور کامیاب 3 سو نوجوانوں کی فہرست ، نو پاکستانی بھی شامل ، یہ کون ہیں ؟ جانئے

datetime 5  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز نے ایشیاء سے تعلق رکھنے والے 30 سال سے کم عمر باصلاحیت اور کامیاب 3 سو نوجوانوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں 5 خواتین سمیت 9 پاکستانی باصلاحیت اور کامیاب نوجوان شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوربز کی فہرست میں باصلاحیت افراد جیا فاروقی، حسن عثمانی، حنا لاکھانی، منیب میاں، کرشمہ علی، احمد رئوف عیسیٰ، لیلیٰ قصوری، زین اشرف اور زینب بی بی شامل ہیں۔فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان، بھارت، چین، سری لنکا، بنگلا دیش سمیت ایشیاء کے23 ممالک کے ایسے نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، جن کی عمر 30 سال سے کم ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…