پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پلوامہ حملہ،مسعود اظہر کے معاملے پر چین کا مثبت پیش رفت ہونے کا اشارہ،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) چین نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے معاملے پرمثبت پیش رفتہونے کا اشارہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوہانگ نے کہاکہ مسعود اظہر کے حوالے سے درخواست پیش کیے جانے کے بعد چین متعدد فریقین سے قریبی رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا بہت اچھی طرح جانتا ہے لیکن

موجودہ صورتحال کے تحت امریکا اب بھی سلامتی کونسل میں مذکورہ قرارداد کی منظوری کی کوششیں کررہا ہے یہ درست نہیں۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اس سے متعلقہ فریقین کو بھی پلوامہ حملے پر غور کے لیے مزید وقت مل جائے گا۔واشنگٹن میں موجود سفارتی ماہرین کا کہنا تھا کہ امریکا کو امید ہے کہ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 اراکین قرارداد کے حق میں ووٹ دیں گے اس طرح چین وہ واحد ملک بن جائے گا جو اس اقدام کا مخالف ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…