جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیاجائے گا یا نہیں؟حکومت نے بالاخر حتمی فیصلہ سنادیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) اپوزیشن کی دھمکی کام کر گئی ،حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ

پروگرام کا نام تبدیل نہیں کررہی، احساس کے تحت بہت سے نئے پروگرام شروع کیے جارہے ہیں، غریبوں کے لیے کفالت کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے، سستا گھر اسکیم کا بھی جلد افتتاح ہورہا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی غربت کے خاتمے کے لیے پورا ڈویژن بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…