پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں ،حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کیا کرنیوالی ہے؟اسفند یار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

پشاور( آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ملک چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں، حکومت عوام کی حالت پر رحم کرے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسفند یار ولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات

کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مستر د کرتے ہیں حکومت عوام کی حالت پر رحم کرے اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔ ثابت ہوگیا ہے کہ ملک کو چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں ہے حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…