منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اظہر علی کی پہلی کامیابی

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی جس کے بعد 3 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔اس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے کپتان اظہر علی نے بطور کپتان پہلا میچ جیتا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اظہر علی نے پہلی مرتبہ بطور کپتان میچ جیتا ہے جبکہ اس سے قبل کپتان بنائے جانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی تھی۔ بطور کپتان دوسری سیریز میں حصہ لینے والے اظہر علی نے آج کے میچ میں بھی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 76 گیندوں پر 79 رنز سکور کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…