منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

شریف برادران اوپر سے کچھ اور اندر سے کچھ ہیں، شریف خاندان جو نظر آتا ہے وہ ہے نہیں،شیخ رشید نے ماسٹر مائنڈ کس بھائی کو قرار دیدیا؟

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف ساری سیاسی گیم کے ماسٹر مائنڈ ہیں، شریف برادران اوپر سے کچھ اور اندر سے کچھ ہیں، شریف خاندان جو نظر آتا ہے وہ ہے نہیں۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کی جدید آبدوز پاکستان کے نشانے پر آگئی تھی، ہم بھارت سے میزائل ٹیکنالوجی میں بہت آگے ہیں، مودی سرکار نے اس جگہ بم گرائے جہاں کوئی بندہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا بھارتی فضائیہ کے رنگ پسٹن

گھسے ہوئے ہیں، بھارت نے منصوبے کے تحت بالاکوٹ حملے کا ڈرامہ رچایا، وزیراعظم نے حالیہ کشیدہ صورتحال میں دانشمندانہ فیصلے کیے۔شیخ رشید نے کہا کہ اپنے خرچ پر سیلون تیار کرائی، ہوسکتا ہے بلاول کو ضرورت پڑ جائے، ایک ہزار ارب روپیہ مختلف اکاؤنٹس سے ادھر ادھر بھیجا گیا، فالودے، کچوری والوں کے نام پر اربوں روپے بھیجے گئے، آصف زرداری پیسے دے سکتے ہیں، وہ پیسے لگاتے بھی ہیں، پیپلز پارٹی والے چاہتے ہیں ان کے کیس کراچی میں ہوں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…