بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

میری بیوی نے اپنی رضا خوشی سے اسلام قبول کیا،ہم دونوں نے پسند کی شادی کی ، دھمکیاں مل رہی ہیں، لڑکا اور لڑکی پریس کلب پہنچ گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈومحمدخان (این این آئی) ماتلی کے رہائشی سید عمران شاہ نے اپنی اہلیہ صوبیہ بی بی کے ساتھ پریس کلب ٹنڈومحمدخان پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ ہم دونوں نے پسند کی شادی کی ہے اور اب لڑکی کے رشتے دار ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میری بیوی نے اپنی رضا خوشی سے اسلام قبول کیا، اور اس نے اپنا نام

تبدیل کر کے صوبیہ بی بی رکھا، ہم دونوں خوشخال زندگی گذار رہے ہیں، اور ہمیں مسلحہ افراد نے کئی بار نشانہ بھی بنایا لیکن ہم لوگ معجزانہ طور پر بچ گئے، ہم لوگ مختلف جگہوں پر اپنی جان بچانے کے لئے پناہ لے رہے ہیں، انہوں نے ایس ایس پی بدین اور اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا نوٹس لے کر ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…