جینے کی نئی امید مل گئی! فیصلے پر مزدوروں کا جشن ،مٹھائیاں تقسیم

24  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(پ ر)جینے کی نئی امید مل گئی ، اب ہماری روزی روٹی چل سکے گی، ان خیالات کا اظہار بحریہ ٹاؤن کراچی میں کام کرنے والے مزدروں نے کیا۔ مستری ، لوڈر،ہیلپر و دیگر کنسٹرکشن کا کام کرنے والے مزدوروں کو جیسے ہی یہ خبر ملی انہوں نے خوش جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے ،مٹھائیاں تقسیم کیں ۔ انہوں نے مزید کہا

کہ آج کا دن ہمارے لئے کسی عید سے کم نہیں ۔ ہم چیف جسٹس صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں بھوکا مرنے سے بچا لیا۔اب ہم بھی اپنے بچوں کو اچھے سکولوں میں لکھا پڑھا سکیں گے ۔ معیار زندگی بلند ہوگا۔ ہم ملک ریاض صاحب کے انتہائی ممنون ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کیساتھ ملکر اس کیس کا درمیانی راستہ نکالا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…