بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے ممبران نے فاروڈ بلاک بنانے کا فیصلہ کر لیا 

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ (آن لائن ) ن لیگ کے ممبران نے آزاد کشمیر میں فاروڈ بلاک بنانے کا فیصلہ کر لیا م اپریل کے پہلے عشرے میں فاروڈ بلاک کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔جس کے بعد اگلے مرحلے میں عدم اعتماد پیش کی جائے گی نئے قائد ایوان کے لیے راجہ نثار کا نام سامنے لایا جائے گا۔قبل از وقت اسمبلی برخاست کیے جانے کی صورت ممبران کی اکڑیت جس میں طارق فاروق ،فاروق سکندر ،چوہدری عزیز ، قابل ذکر ہیں دو درجن کے قریب ممبران اسمبلی کے ہمراہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے

آزاد کشمیر پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان عدم اعتما د میں راجہ فاروق حیدر کا ساتھ دیں گے۔قرارداد کے پس منظر میں تین اہم نکات کو وجہ جواز بنایا گیا ہے راجہ فاروق حیدر کی طرف سے نیلم جہلم منصوبے میں وفاق سے اختلاف کرنا کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی راہ میں رکاوٹ بننا اور ماضی میں عمران خان کو پاگل خان قرار دے کر ان کی حکومت کے قیام کی صورت بھمبر جانے کے لیے پاکستان کا راستہ استعمال نہ کرنے کا موقف اپنانا اہم ٹھہرایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…