منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

datetime 27  مئی‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا کہنا تھا کہ لمبے عرصے کے بعد ٹیم میں واپسی پر پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ کوچز وقار یونس اور مشتاق احمد کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے ون ڈان پوزیشن پر بھیجا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…