پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سہائے عزیز کی ایک اور دبنگ کارروائی! ملائیشیا سے کی گئی شکایت پر بیوی پر تشدد کرنیوالے شوہر اور دیور گرفتار

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (سی پی پی )سندھ پولیس سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو ہوگئی۔ ملائیشیا سے کی گئی شکایت پر بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر اور دیور کوگرفتار کرلیا ۔ایس ایس پی کورنگی علی رضا کے مطابق ثانیہ نامی خاتون کی والدہ نے ملائیشیا سے سوشل میڈیا پیج پر پولیس سے رابطہ کیا اور بیٹی پر سسرال میں

ہونے والے تشدد کے بارے میں شکایت کی۔شکایت پر ایس پی کلفٹن سہائے عزیز اور ایس ایس پی کورنگی نے مشترکہ طور پر کورنگی ڈیڑھ نمبر میں کارروائی کرتے ہوئے ثانیہ کے شوہر بشیر اور دیور سلیم کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…