جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کےقریبی ساتھی اور معروف سیاستدان کو قتل کیس میں گرفتار کرنے کا حکم

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) سیشن عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما بابر بٹ قتل کیس میں رکن پنجاب اسمبلی سہیل شوکت بٹ سمیت دیگر چار ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج عرفان بسرا نے کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے

کے لیے طلب کررکھا ہے۔عدالتی حکم پر سہیل شوکت بٹ سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کیس کی سماعت آج بروز جمعہ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…