بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

یومِ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں موٹر وے مختلف مقامات سے بند ،سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات ،تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری جاری 

datetime 18  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)23 مارچ یومِ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے موٹر وے بعض مقامات سے بند کر دی گئی۔ پیر کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موٹروے سے سفر کرنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ 23 مارچ یومِ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے موٹر وے بعض مقامات سے بند ر ہی۔

پشاور تا اسلام آباد موٹر وے ایم 1 برہان سے صوابی تک صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ر ہی۔اسلام آباد تا لاہور موٹر وے ایم 2 شیخوپورہ، کوٹ عبدالملک اور فیض پور انٹر چینج سے بھی بند ر ہی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پاکستان ڈے کے موقع پر حفاطتی اقدامات کے پیش  منگل اور 21 مارچ کو صبح 12 سے دوپہر 2 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد راولپنڈی میں ممنوع ہو گا، شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ترجمان نے کہا ہے کہ سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں، موبائل فون ایپلیکیشن این ایچ ایم پی ہمسفر میں تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔پاکستان ڈے سے قبل اسلام آباد میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پریڈ گرانڈ سے ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ پیر کوڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موٹروے سے سفر کرنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ 23 مارچ یومِ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے موٹر وے بعض مقامات سے بند ر ہی۔پشاور تا اسلام آباد موٹر وے ایم 1 برہان سے صوابی تک صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند ر ہی۔اسلام آباد تا لاہور موٹر وے ایم 2 شیخوپورہ، کوٹ عبدالملک اور فیض پور انٹر چینج سے بھی بند ر ہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…