نیوزی لینڈ کے بعدہالینڈ میں فائرنگ،بڑا جانی نقصان ہوگیا

18  مارچ‬‮  2019

ایمسٹرڈم(اے این این،مانیٹرنگ ڈیسک ) نیدر لینڈز (ہالینڈ)کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام(میٹرو ٹرین ) میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور7افراد زخمی ہوگئے جب کہ واقعے کے بعد حکام نے ٹرام اسٹیشن

کے قریب علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تقریباً 10بجکر 45 منٹ پر پیش آیا جس کے بعد اینٹی ٹیررازم پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں کو کلیئر رکھیں تاکہ رضاکار جائے وقوعہ تک پہنچ سکیں جب کہ تین ہیلی کاپٹرز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیے گئے ہیں۔فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…