نیوزی لینڈ کے بعدہالینڈ میں فائرنگ،بڑا جانی نقصان ہوگیا
ایمسٹرڈم(اے این این،مانیٹرنگ ڈیسک ) نیدر لینڈز (ہالینڈ)کے شہر اتریخت میں نامعلوم ملزم نے ٹرام(میٹرو ٹرین ) میں سفر کرنے والے مسافروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹرام پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک شخص ہلاک… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے بعدہالینڈ میں فائرنگ،بڑا جانی نقصان ہوگیا