اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اعلیٰ افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا،کتنی رقم وصول کی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے افسرکو پلی بارگین پررہا کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے رشوت کے الزام میں گرفتاربچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹر ثقلین گیلانی کو پلی بار گین پر رہا کردیا۔ثقلین گیلانی نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالی ایک کروڑ 88 لاکھ روپے

کی رقم پر پلی بارگین کی درخواست کی۔مذکورہ رقم بچوں کی ادویات کے پروگرام ای پی آئی کے ڈائریکٹرکے گھر سے برآمدہوئی تھی۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم نے رشوت ادویات کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دے کر وصول کی تھی،ملزم نے پلی بارگین کے تحت رقم نیب کو اداکردی جس پر ملزم کو پلی بارگین پررقم کی ادائیگی پر رہا کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…