ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

مریم نواز کی جانب سے خط لکھا گیاتھا یا نہیں؟ امریکی سفارتخانے کی وضاحت جاری

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکی سفارتخانے کے ترجمان رچر ڈ سلینری نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کو سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری

خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر کو کسی قسم کا خط نہیں لکھا گیا ہے۔ رچر ڈ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبروں کو رد کرچکے ہیں ۔ میرے نام اور دستخط کے ساتھ جھوٹا خط سوشل میڈیا پر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…