جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

’’عمران خان نے ہمیشہ اپناعلاج شوکت خانم سے کرایا‘‘ شریف برادران 30سال میں ایسا ہسپتال نہ بناسکے جہاں ان کاعلاج ہو،عثمان بزدار کا جوابی وار،کیا کچھ کہہ دیا؟‎

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کے بیان پرکہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اپناعلاج شوکت خانم سے کرایا،ان کے والدکاعلاج بھی شوکت خانم سے ہوا،لیکن شریف برادران 30سال میں ایسا ہسپتال نہ بناسکے جہاں ان کاعلاج ہو؟۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہبازشریف کے بیان پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کیاحکومت نے نواز شریف کومن پسندجگہ علاج کی پیشکش نہیں کی؟

انہوں نے کہا کہ کیانوازشریف کواپنے بھائی کے بنائے ہسپتال پراعتبارنہیں،کیانوازشریف کواپنے ذاتی 2 ہسپتالوں پربھی اعتبارنہیں؟ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کیانوازشریف محض ضمانت کیلئے ہسپتال نہ جانے کادبائونہیں ڈال رہے؟کیاشریف میڈیکل سٹی اوراتفاق ہسپتال بھی ناقص ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ اپناعلاج شوکت خانم سے کرایا،ان کے والدکاعلاج بھی شوکت خانم سے ہوا،لیکن شریف برادران 30سال میں ایسا ہسپتال نہ بناسکے جہاں ان کاعلاج ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…