پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے،اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار نے بنائے تھے،وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے انہوں نے سب کو عاجزانہ رویہ اپنانے کا حکم دے رکھا ہے، نیب آزاد ادارہ ہے جبکہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار نے بنائے تھے۔ ہفتے کونجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے سختی سے تردید

کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھے۔ انہوں نے کہا کہ نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے۔ ہماری حکومت نے اپوزیشن کے خلاف ایک بھی کیس نہیں بنایا۔ اپوزیشن کے خلاف مقدمات چودھری نثار کے دور میں بنائے گئے ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیراعظم نے ہم سب کو عاجزی اختیار کرنے کئی ہدایت کی ہے تلخیاں بڑھنے سے سیاست اور پارلیمنٹ کا نقصان ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…