منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

موٹروے پر 600 سی سی موٹر بائیکس چلانے کی اجازت ، شرائط کیا ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600 سی سی موٹربائیکس چلانے کی اجازت دیدی۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کا جاری کردہ نوٹیفیکیشن ہائیکورٹ میں جمع کرادیاگیاہے۔پولیس کی طرف سے جمع کرائے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک موٹروے پر ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت برقرار رہے گی۔موٹروے پر ہیوی بائیک چلانے کیلئے بائیکرز کیلئے سخت شرائط کا پورا کرنا ضروری ہوگا۔موٹروے پولیس شرائط پر پورے

اترنے والوں کوبائیکرز کارڈ جاری کریگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ موٹروے پولیس بائیکرز کو قواعد و ضوابط کا پابند بنائے گی۔معلومات کیلئے موٹروے انٹری پوائنٹس اورمختلف جگہوں پرسائن بورڈ لگائے جائیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے موٹروے پر 600سو سی سی موٹربائیکس چلانے کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے 19 اپریل 2018کو فیصلہ سنایا تھا۔ ڈویڑن بنچ نے 12 دسمبر 2018کو سنگل بنچ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…