جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور علیمہ خان نے عوا م کاچندہ چوری کیا،کینسر کے مریضوں کے پیسے سے بنی گالا محل تعمیر ہوا،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اور علیمہ خان نے عوا م کاچندہ چوری کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو چندہ غریب کے علاج کیلئے تھا اس سے اثاثے بنائے گئے ۔ سعید غنی نے کہاکہ کینسر کے مریضوں کے پیسے سے بنی گالا محل

تعمیر ہوا ۔سعید غنی نے کہاکہ غریبوں کے علاج کے پیسے سے بیرونی ملک عمارتیں خریدی گئی۔ سعید غنی نے کہاکہ سلائی مشین بنانے والے بھی علیمہ خان کے بیانیہ پر حیران ہیں۔ سعید غنی نے کہاکہ عمران خان کی مانگتے مانگتے عمر گذر گئی،کسی کو کیا دینگے۔سعید غنی نے کہاکہ عمران خان کا کردار صرف کٹھ پتلی جیسا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…