جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 مارچ کو سماعت کرے گا بینچ میں

جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی شامل ہیں ۔نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…