جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز،دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پنجاب کے فیزو ن پر کام کاآغاز کردیاگیا جبکہ دوسرے فیز کے اضلاع کا بھی انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں سستے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے 4اضلاع کا انتخاب کرلیا گیا ۔فیز ٹو میں لاہور ، سیالکوٹ ، چنیوٹ اور سرگودھا میں سستے گھربنائے جائیں گے ۔لاہورمیں سستے گھرو ں کی تعمیر کیلئے چار مقامات کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔برکی روڈ ،

ہنجر وال ، آشیانہ سکیم ، ایل ڈی اے سٹی میں گھر تعمیر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔برکی روڈ پر 3ہزار کنال ، ایل ڈی اے سٹی میں 500کنال پر سستے گھر تعمیر ہوں گے ۔آشیانہ میں 172کنال اراضی کی نشاندہ کی گئی ہے ۔فیز ٹو میں پہلے درخواستیں جمع کروانے کی سہولت بھی دے دی گئی ۔اپارٹمنٹ کے لئے جمع درخواستوں کو تبدیل کرکے گھر کیلئے جمع کروائی جاسکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…