جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں ،مراعات میں اضافے کا بل منظور ہونے کے بعد عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت،اسپیکر پنجاب اسمبلی اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ارکان پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی کی

تنخواہوں میں اضافہ غیر قانونی ہے ، عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں اور وزیراعظم ملک چلانے کے لیے دوسروں ممالک سے قرضے لے رہے ہیں جبکہ دوسری جانب پنجاب حکومت ارکان پنجاب اسمبلی تنخواہوں میں تین سو گنااضافہ کررہی ۔ معزز عدالت سے استدعا ہے کہ وزیراعلیٰ اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کے بل کالعدم قرار دیاجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…