پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چودھری کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبریں ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے واضح کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروںمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کے

معاون خصوصی برائے میڈیا یوسف بیگ مرزا نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین کی جگہ وزارت اطلاعات کا قلمدان ڈاکٹر بابر اعوان کو دیئے جانے کی خبروںمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چودھری فواد حسین بدستور اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…