ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کمسن بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار دو کمسن بچے برآمد ،افسوسناک انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے (این این آئی) مریدکے کمسن بچوں کو اغوا کرکے کراچی فروخت کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار دو کمسن بچے برآمد پولیس نے ملزم کو نیم پاگل قرار دینے کے باوجود مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیل کے مطابق مریدکے شہر کی آبادی حدوکی سے شہریوں نے ایک تیس سالہ نوجوان کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس وقت وہ دو کمسن بچوں کو اغوا کرکے لیجارہا تھا دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ اسکے دیگر چار ساتھی

بھی مریدکے میں موجود ہیں وہ فی بچہ دو ہزار روپے وصول کرتے ہیں مغوی بچے کراچی فروخت کئے جاتے ہیں پولیس کے مطابق پکڑے گئے شخص کیخلاف دو کمسن بچوں کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ملزم نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ کا رہائشی ہے اور نیم پاگل لگتا ہے مزید تفتیش جاری ہے واضع رہے کہ مریدکے سے کئی بچے غائب ہیں جنکے والدین پریشان اور پولیس ڈھونڈنے میں ناکام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…