پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ،یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال ، یو اے ای درہم کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں45پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر139روپے سے تجاوزکرگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں45پیسے کامزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے سے بڑھ کر139.25روپے اورقیمت فروخت138.90روپے سے بڑھ کر139.35روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں40پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.30روپے سے بڑھ کر138.70روپے اورقیمت فروخت138.80روپے سے بڑھ کر138.20روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں50پیسے اوربرطانوی پاؤنڈکی قیمت خریدمیں1.50روپے اور قیمت فروخت میں1.70روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید156.00روپے سے بڑھ کر156.50روپے اورقیمت فروخت157.80روپے سے بڑھ کر158.30روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید181.50روپے سے بڑھ کر183.00روپے اورقیمت فروخت183.30روپے سے بڑھ کر185.00روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت میں باالترتیب5،5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید36.85روپے سے بڑھ کر36.90روپے اورقیمت فروخت37.15روپے سے بڑھ کر37.20روپے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید37.80روپے سے بڑھ کر37.85روپے اورقیمت فروخت38.10روپے سے بڑھ کر38.15روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.30روپے اور قیمت فروخت21.30روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…