جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ ملنے کا معاملہ! پنجاب حکومت نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، کرپشن چھپ کر کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن تحقیقاتی ادارہ نہیں اصل انکوائری نیب کر رہا ہے۔ وہاں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گا۔

انہوں نے کہا طلبہ تنظیموں کی بحالی کے لئے کمیٹی کام کر رہی ہے جبکہ طلبہ کی مثبت سرگرمیوں کی کھیلوں کا بھی فروغ دے رہے ہیں۔جیل میں قید میاں نواز شریف کے علاج بارے ترجمان وزیرا علی پنجاب نے واضح بتا دیا کہ میاں نواز شریف علاج ہی بیرون ملک سے کرانا چاہتے ہیں وہ یہاں علاج کرانا ہی نہیں چاہتے جبکہ ہمارے پاس بہترین طبی سہولتیں موجود ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…