پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گیس صارفین سے وصول کیے گئے اضافی بلوں کو کیسے واپس کیا جائیگا؟طریقہ کار جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی توانائی کمیٹی نے گیس صارفین سے وصول کیے گئے اضافی بل آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔  وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا.اجلاس میں بجلی کے ڈیفالٹرز سے جلد وصولیوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔کمیٹی نے ڈیفالٹرز کیخلاف مہم جاری رکھنے کا حکم دے دیا. اجلاس میں فیصلہ کیا. گیا کہ پاور سیکٹر میں

غیر قانونی عمل کو روکنے کیلئے وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن مشترکہ نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ اجلاس میں گھریلو صارفین کیلئے گیس سلیب پر نظرثانی کیلئے غور کیا گیاوزیر خزانہ نے پٹرولیم ڈویژن کو زیادہ گیس بلوں پر جلد نظر ثانی کی ہدایت کردی اسد عمر کا کہنا تھا وزیراعظم عمران خان نے پہلے ہی صارفین کو زائد بل جلد واپس کرنے کی ہدایت کی ہے وزارت پٹرولیم صارفین سے زائد بلوں کو مستقبل کے بلوں میں ایڈجسٹ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…