جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

معروف گلوکار عاطف اسلم 36 برس کے ہو گئے ، آج سالگرہ منائیں گی

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم آج بروز (منگل )اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے فنی کریئر کا آغاز 2004 ء میں کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔موسیقی سے محبت ایسی بڑھی

کہ ان کی عادت بن گئی۔عاطف اسلم کا البم جل پری سپرہٹ رہا، بالی ووڈ میں عاطف پہلی نظر میں ہی جادو کرگئے ، وہ بہترین پلے بیک گلوکار بنے، عاطف اسلم کی آواز بالی وڈ فلموں کے لیے کامیابی کی ضمانت بن گئی۔ گلوکاری کے ساتھ عاطف اسلم نے اداکاری بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…