منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

برازیل: جیل میں قیدیوں کی جھڑپوں میں 8افراد ہلاک، 5زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 8افراد ہلاک اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے یرغمال بنائے گئے 70افراد کو رہا کروا دیا ہے۔ حکام کے مطابق برازیل کے شہر’ فیارا ڈی سانتانا‘ کی جیل میں قیدیوں کے 2مخالف گروپوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپیں دو روز جاری رہیں۔ جس میں 8قیدی ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ پستول اور چاقووں سے لیس قیدیوں نے خواتین اور بچوں سمیت قیدیوں سے ملنے کے لیے آنے والے 70افراد کو یرغمال بنا لیا، تاہم پولیس کی جانب سے طویل مذاکرات کے بعد یرغمال افراد کو رہا کردیا گیا ہے اور حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…