پیر‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی خبروں کی تردیدکردی،من گھڑت اور جھوٹ قراردیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر تے ہوئے انہیں من گھڑت اور جھوٹی قرار دے دیا ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نجی چینل جیو نیوز پر چلنے والی فیصل واڈا کے معاملے پر وزیراعظم کے نوٹس کی خبر میں کوئی صداقت نہیں یہ خبر من گھڑت ہے

وزیراعظم نے فیصل واڈا کو کوئی ہدایت نہیں کی میڈیا خبر چلانے سے پہلے تصدیق کر لیا کرے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصل واڈا کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ وزراء اپنی گفتگو کے وقت اختلافات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تمام وزراء میڈیا اور عوامی اجتماعات میں زمہ دارانہ گفتگو کریں میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 گھنٹے سے زائد جاری رہا وزیراعظم نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ آپ وفاقی وزیر ہیں سوچ سمجھ کر بات کیا کریں اور آئندہ اپنے الفاظ کے چناؤ اور ادائیگی میں احتیاط سے کام لیں انہوں نے کہا کہ وزراء پر بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے وزراء اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کریں تمام وزارتیں اور محکمے اپنی رپورٹس بروقت مکمل کریں وزارتیں اور محکمے اپنی رپورٹس کو بر وقت بجھوائیں انہوں نے وزراء کو ہدایت کی کہ وہ اپنی گفتگو کے دوران اختلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں تمام وزراء میڈیا اور عوامی اجتماعات میں زمہ دارانہ گفتگو کریں۔  وزیراعظم ہاؤس نے فیصل واڈا کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کر تے ہوئے انہیں من گھڑت اور جھوٹی قرار دے دیا

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…