پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے فضائی حدود کی بندش میں مزیداضافہ کر دیاگیا،کن ایئرپورٹس سے فلائٹ آپریشن بند رہے گا؟ تفصیلات جاری

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان سے گزرنے والی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک دن کا اضافہ کر دیا ہے۔سی اے اے کے نوٹم کے مطابق مشرق سے مغرب اور مغرب سے مشرق جانے والی پروازیں 9 مارچ دوپہر 3 بجے تک بند رہیں گی شمال اور جنوب کے درمیان مخصوص فضائی روٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت برقرار ہے۔نوٹم میں بتایا گیا کہ رحیم یار خان، سیالکوٹ،

اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے ، گلگت، سکھر اور مشرقی ائیر پورٹس کو مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رکھا گیا ہے۔نوٹم کے مطابق جن ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن جاری ہے اس میں 15 مارچ صبح 5بجے تک توسیع کی گئی ہے۔سی اے اے نے نوٹم میں بتایا کہ چترال، ملتان، کراچی، فیصل آباد پشاور، کوئٹہ، لاہور اور اسلام آباد ائیر پورٹس پر بھی 15 مارچ تک فلائٹ آپریشن جاری رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…