جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری،تین سے زائد افسران کیلئے کون سی لازمی شرط رکھ دی گئی؟

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے جاری احکامات کے مطابق گریڈ19اور 20 یا اس سے اوپر کے افسران کو بیرون ملک جانے کے لئے وفاقی وزیر یا ان کی وزارت کے انچارج سے اجازت نامہ لینا ہوگا،انیس گریڈ کے افسران کو بیرون ملک دورے کیلئے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری

سے اجازت نامہ لینا ہوگا جبکہ تین سے زائد افسران کے بیرون ملک دورے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے اجازت درکار ہوگی۔احکامات کے مطابق بیرون ملک جانے کے لئے ان افسران کو فارن افیئر ڈویژن اور فنانس ڈویژن سے بھی اجازت لینا ہوگی،بیسویں گریڈ کے ایسے بیرون ملک دورے جن میں حکومتی فنڈ شامل نہ ہوں اس کیلئے فارن افیئر ڈویژن سے این او سی لینا لازمی ہوگا۔ کسی بھی ہنگامی دورے کی صورت میں صرف وزیراعظم کا اجازت نامہ موثر قرار ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…