ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چمپئنز لیگ،13 مرتبہ کی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ (این این آئی)چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی اور ایونٹ کی 13 مرتبہ کی چمپئن ٹیم اپنے ہی میدان پر ڈچ کلب سے شکست کھا گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں ڈچ کلب ‘آئی ایکس’ نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی اور پانچ تین کی مجموعی برتری کے ساتھ

کوارٹر فائنل میں جگہ حاصل کرلی۔آئی ایکس کے گول زیچ، نریز، شونے اور ٹیڈک نے اسکور کیے جبکہ ریال میڈرڈ کا واحد گول 70ویں منٹ میں مارکو ایسنسیو نے کیا۔ راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ کے ایک اور مقابلے میں انگلش کلب ٹوٹنہم ہوٹسپر نے جرمن کلب بورشیا ڈورٹمند کو ایک صفر سے مات دے کر لاسٹ ایٹ میں جگہ حاصل کی اور فاتح ٹیم کا واحد گول ہیری کین نے کیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…